طویل وقت تک غیر حیاتیاتی آرسینک پر مشتمل پانی پینے اور اس پانی سے تیار کھانے سے جلد کے کینسر ہو سکتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے غیر حیاتیاتی آرسینک پر مشتمل پانی یا اس سے بنے کھانے کے
مسلسل استعمال کرنے کے خطرے کے تئیں خبردار کیا ہے۔
ہندوستان ، ارجنٹائن، بنگلہ دیش، چلی، چین، میکسیکو اور امریکہ سمیت کئی ممالک کے زمینی آبی ذخائر میں بڑے مقدار میں غیر حیاتیاتی آرسینک پایا جاتا ہے